Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا, عَنْ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { لَا يَحِلُّ قَتْلُ مُسْلِمٍ إِلَّا فِي إِحْدَى ثَلَاثِ خِصَالٍ: زَانٍ مُحْصَنٌ فَيُرْجَمُ, وَرَجُلٌ يَقْتُلُ مُسْلِمًا مُتَعَمِّدًا فَيُقْتَلُ, وَرَجُلٌ يَخْرُجُ مِنْ اَلْإِسْلَامِ فَيُحَارِبُ اَللَّهَ وَرَسُولَهُ, فَيُقْتَلُ, أَوْ يُصْلَبُ, أَوْ يُنْفَى مِنْ اَلْأَرْضِ . } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَالنَّسَائِيُّ, وَصَحَّحَهُ اَلْحَاكِمُ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود (4353)، والنسائي (7/91)، والحاكم (4 /367).
English Translation
'A’ishah (RAA) narrated that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said:“The blood of a Muslim is not to be shed except for three reasons: a married man who committed adultery, a man who kills another Muslim intentionally for which he must be killed (in Qisas or retaliation), and a man who abandons Islam and fights against Allah and His Messenger, in which case he should be either killed, crucified, or exiled.” Related by Abu Dawud and An-Nasa’i. Al-Hakim graded it as Sahih.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مسلمان کا قتل حلال نہیں سوائے تین خصلتوں میں: شادی شدہ زانی جسے رجم کیا جائے، وہ شخص جو کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اسے قتل کیا جائے، اور وہ شخص جو اسلام سے نکل کر اللہ اور اس کے رسول سے لڑے تو اسے قتل کیا جائے، سولی دی جائے یا جلا وطن کیا جائے۔ اسے ابو داؤد اور نسائی نے روایت کیا اور حاکم نے صحیح قرار دیا۔
