Arabic (Original)
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ : { وَأَمَرَهُ بِطَلَاقِهَا } 1 .1 - صحيح . رواه البخاري ( 9 / 395 / فتح ).
English Translation
Another narration by him has:"He commanded him to divorce her."
Urdu Translation
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ثابت بن قیس کی بیوی نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے خلع لیا تو نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے ایک حیض کی عدت گزارنے کا حکم دیا۔ اسے ترمذی نے روایت کیا اور صحیح قرار دیا۔
