Arabic (Original)
وَعَنْهَا قَالَتْ : { كَانَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -إِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ , فَأَيَّتُهُنَّ خَرَجَ سَهْمُهَا , خَرَجَ بِهَا } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح . رواه البخاري (2593) ، ومسلم ( 2770 ) وهو طرف من حديث الإفك.
English Translation
It is narrated by Hadrat :When Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) intended to go on a journey, he cast lots among his wives. Then, he would take with him the one who was chosen by the lot. .
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ایک عورت حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں ثابت بن قیس کے اخلاق اور دین میں عیب نہیں لگاتی مگر مجھے اسلام میں (ناشکری کا) کفر نہیں چاہیے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم ان کا باغ واپس کر دوگی؟ اس نے کہا: ہاں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (ثابت سے) فرمایا: باغ قبول کر لو اور ایک طلاق دے دو۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
