Arabic (Original)
وَلَهُ مِنْ حَدِيثِ جَابِرٍ نَحْوُهُ . وَقَالَ : { فَإِنْ شَاءَ طَعِمَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ } 1 .1 - صحيح . رواه مسلم (1430).
English Translation
Muslim has something similar to the above from the Hadith of Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), it goes:"If he wishes he may eat, and if he wishes he may leave (the food alone)."
Urdu Translation
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پہلے دن کا ولیمہ حق ہے، دوسرے دن کا سنت ہے اور تیسرے دن کا ریاکاری اور شہرت ہے۔ اسے احمد اور ابو داؤد کے سوا اصحاب سنن نے روایت کیا اور اس کی سند ضعیف ہے۔
