Arabic (Original)
وَلِمُسْلِمٍ : { إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ أَخَاهُ , فَلْيُجِبْ; عُرْسًا كَانَ أَوْ نَحْوَهُ } 1 .1 - مسلم برقم (1429) (100).
English Translation
Muslims has:"When one of you invites his brother, he must respond (i.e. attend), whether it is a wedding or something similar."
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی کسی بیوی کے ولیمے میں اتنا انتظام نہیں فرمایا جتنا اُمّ المؤمنین حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ولیمے میں فرمایا: ایک بکری ذبح فرمائی۔ متفق علیہ۔
