Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - رضى الله عنه - قَالَ : { لَعَنَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -اَلْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ } رَوَاهُ أَحْمَدُ , وَالنَّسَائِيُّ , وَاَلتِّرْمِذِيُّ وَصَحَّحَهُ 1 .1 - صحيح . رواه أحمد (1 / 448 و 462) ، والنسائي (649) ، والترمذي (1120) واللفظ للترمذي قال : " حديث حسن صحيح ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) cursed the man who made a woman lawful for her first husband and the one for whom she was made lawful (the men involved in Halalah). .
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مہر بھی مقرر کیا جائے یا جو کچھ (نکاح سے) پہلے ہدیہ کیا جائے وہ اسی کا ہے جسے دیا گیا بشرطیکہ نکاح سے پہلے ہو، لیکن نکاح کے بعد جو کچھ ہدیہ کیا جائے وہ اسی کا ہے جسے دیا گیا، اور آدمی کو سب سے زیادہ عزت اس کی بیٹی یا بہن کی وجہ سے ملتی ہے۔ اسے احمد اور ترمذی کے سوا اصحاب سنن نے روایت کیا اور اس کی سند ضعیف ہے۔
