Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اِتَّقُوا اَللَّاعِنِينَ: اَلَّذِي يَتَخَلَّى فِي طَرِيقِ اَلنَّاسِ, أَوْ فِي ظِلِّهِمْ } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (269).
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “Safeguard yourselves from the two matters which cause accursing that befalls the one who relieves himself on people’s path-ways and under the shades.” .
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو لعنت کا سبب بننے والی چیزوں سے بچو۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ دو کون سی چیزیں ہیں؟ فرمایا: لوگوں کے راستے میں یا ان کے سائے میں قضائے حاجت کرنا۔
