Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اَلْجَارُ أَحَقُّ بِشُفْعَةِ جَارِهِ, يُنْتَظَرُ بِهَا - وَإِنْ كَانَ غَائِبًا - إِذَا كَانَ طَرِيقُهُمَا وَاحِدًا } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَالْأَرْبَعَةُ, وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد ( 3 / 303 )، وأبو داود ( 3518 )، والنسائي في " الكبرى " كما في " التحفة " ( 2 / 229 )، والترمذي ( 1369 )، وابن ماجه ( 2494 ) وقد أعل الحديث بما لا يقدح.
English Translation
It is narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The neighbor is most entitled to the right of option to buy his neighbor's property, and its exercise should be waited for, even if he is absent, if the two properties have one road." .
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے پڑوسی کے شفعے کا سب سے زیادہ حقدار ہے، اگرچہ وہ غائب ہو اس کا انتظار کیا جائے، بشرطیکہ دونوں کا راستہ ایک ہو۔ اسے احمد اور اربعہ نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔
