Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي حُمَيْدٍ اَلسَّاعِدِيِّ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا يَحِلُّ لِامْرِئٍ أَنْ يَأْخُذَ عَصَا أَخِيهِ بِغَيْرِ طِيبِ نَفْسٍ مِنْهُ } رَوَاهُ اِبْنُ حِبَّانَ, وَالْحَاكِمُ فِي " صَحِيحَيْهِمَا " 1 .1 - صحيح. رواه ابن حبان ( 1166 )، وأما عزوه للحاكم فلعله وهم من الحافظ. والله أعلم. وللحديث شواهد كثيرة مذكورة في " الأصل ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Humaid as-Sa'idi (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "It is not lawful for a person to take his brother's stick except if he is pleased with such." .
Urdu Translation
حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کی لاٹھی (چیز) اس کی رضامندی کے بغیر لے۔ اسے ابن حبان اور حاکم نے اپنی صحیحین میں روایت کیا ہے۔
