English Translation
Sahl (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "In Paradise there is a gate called al-Rayyan, through which the fasting people will enter on the Day of Resurrection. No one else will enter through it. It will be said: 'Where are the fasting people?' They will stand up, and no one else will enter through that gate. Once they enter, the gate will be closed, and no one else will enter."
Urdu Translation
سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جنت میں ایک دروازہ ہے جسے”ریان“کہتے ہیں، اس دروازہ سے قیامت کے دن روزہ دار داخل ہوں گے، ان کے سوا کوئی (بھی اس دروازے سے) داخل نہ ہو گا۔ کہا جائے گا روزہ دار کہاں ہیں؟ پس وہ اٹھ کھڑے ہوں گے، ان کے سوا کوئی اس دروازہ سے داخل نہ ہو گا پھر جس وقت وہ داخل ہو جائیں گے تو دروازہ بند کر لیا جائے گا غرض اس دروازہ سے کوئی داخل نہ ہو گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 920]
