English Translation
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Name yourselves with my name but do not use my kunyah (Abu al-Qasim). Whoever sees me in a dream has truly seen me, for Satan cannot take my form. And whoever deliberately lies about me, let him take his seat in the Fire."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میرا نام رکھ لو مگر میری کنیت (میری زندگی میں، جو ابوالقاسم ہے) نہ رکھو اور (یقین کر لو کہ) جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا تو یقیناً اس نے مجھے دیکھ لیا، اس لیے کہ شیطان میری شکل و شباہت اختیار نہیں کر سکتا، صورت نہیں بن سکتا اور جو شخص عمداً میرے اوپر جھوٹ بولے تو اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ آگ میں تلاش کر لے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 92]
