English Translation
Ka'b ibn Ujrah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) stood near me at Hudaybiyyah while lice were falling from my head. He said: 'Are the lice bothering you?' I said: 'Yes.' He said: 'Shave your head.' It was regarding me that the verse was revealed: 'And whoever among you is ill or has an ailment of the head (and shaves)...' (al-Baqarah: 196). Then the Prophet (peace be upon him) said: 'Fast for three days, or feed six poor people, or offer whatever sacrifice you can afford.'"
Urdu Translation
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہحدیبیہ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممیرے پاس کھڑے ہوئے تھے اور میرے سر سے جوئیں گر رہی تھیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تمہاری جوئیں تمہیں تکلیف دیتی ہیں؟“میں نے عرض کی جی ہاں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اپنا سر منڈوا لو۔“(کعب رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ میرے ہی حق میں یہ آیت نازل ہوئی:”جو کوئی تم میں سے بیمار ہو یا اس کے سر میں کوئی تکلیف ہو اور وہ اپنا سر منڈوا لے تو ....“(البقرہ: 196) تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم تین روزے رکھ لو یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلا دو یا جو قربانی میسر ہو وہ کر دینا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 882]
