English Translation
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): He said, "O Messenger of Allah, who will be the most fortunate to receive your intercession on the Day of Resurrection?" The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I knew, O Abu Hurairah, that no one would ask me about this before you, because I have seen your eagerness for hadith. The most fortunate person to receive my intercession on the Day of Resurrection will be the one who says 'La ilaha illallah' sincerely from his heart."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں (ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) نے کہایا رسول اللہ! قیامت کے دن سب لوگوں سے زیادہ بہرہ مند آپ کی شفاعت سے کون ہو گا؟ تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بیشک مجھے یقین تھا کہ اے ابوہریرہ! تم سے پہلے کوئی یہ بات مجھ سے نہ پوچھے گا، اس وجہ سے کہ میں نے تمہاری حرص حدیث (کے دریافت کرنے) پر دیکھ لی ہے۔ تو (سن لو!) سب سے زیادہ بہرہ مند میری شفاعت سے قیامت کے دن وہ شخص ہو گا جو اپنے خالص دل سے یا اپنے خالص جی سے لا الہٰ الا اللہ کہہ دے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 85]
