English Translation
Umm al-Fadl (may Allah be pleased with her), the Prophet's aunt, narrated: "On the day of Arafah, people doubted whether the Prophet (peace be upon him) was fasting, so I sent him a drink. He drank it (thus it became clear that he was not fasting)."
Urdu Translation
ام فضل رضی اللہ عنہا(نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی چچی) کہتی ہیں کہ عرفہ کے دن لوگوں کو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے روزہ میں شک تھا تو میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں کوئی چیز پینے کی بھیجی تو اس کو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے نوش فرما لیا (تو معلوم ہو گیا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمروزہ سے نہیں)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 829]
