English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) said: Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be pleased with him) wrote for him the Zakah obligations as commanded by the Messenger of Allah (peace be upon him), including: "An old, defective, or male animal should not be taken as Zakah, unless the Zakah payer voluntarily gives it."
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان کو ایک تحریر لکھ دی تھی (اس میں زکوٰۃ کے وہ مسائل تھے) جن کا اللہ نے اپنے رسولصلی اللہ علیہ وسلمکو حکم دیا ہے (اس میں یہ مضمون بھی تھا کہ)”زکوٰۃ میں بوڑھا، عیب دار اور نہ نر جانور لیا جائے یعنی بکرا وغیرہ۔ ہاں اگر صدقہ دینے والا چاہے۔“(تو پھر نر لینے میں کچھ حرج نہیں)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 738]
