English Translation
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Every Muslim must give charity." The people said: "O Prophet of Allah, what if he cannot afford it?" He said: "He should work with his hands, benefit himself, and give charity." They said: "What if he still cannot?" He said: "He should help the needy and the oppressed." They said: "What if he still cannot?" He said: "Then let him do good and refrain from evil—that will be his charity."
Urdu Translation
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر مسلمان پر صدقہ دینا ضروری ہے۔“تو لوگوں نے عرض کی کہ اے اللہ کے نبی! اگر کسی کو مقدور نہ ہو؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ اپنے ہاتھ سے محنت کرے اور خود فائدہ اٹھائے اور صدقہ دے۔“تو لوگوں نے عرض کی کہ اگر اس کا بھی مقدور نہ ہو؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”صاحب حاجت مظلوم کی فریاد رسی کرے۔“لوگوں نے عرض کی کہ اگر اس کا بھی مقدور نہ ہو؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تو وہ اچھی بات پر عمل کرے اور برائی سے باز رہے یہی اس کے لیے صدقہ ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 730]
