English Translation
Hakim ibn Hizam (may Allah be pleased with him) said: I asked: "O Messenger of Allah, tell me—the acts of worship I used to perform during the time of ignorance (Jahiliyyah), such as giving charity, freeing slaves, and maintaining family ties—will I receive any reward for them?" The Prophet (peace be upon him) said: "You accepted Islam along with all the good deeds you had done."
Urdu Translation
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! آپ بتائیے کہ جو کام عبادت کے، میں جاہلیت (کی حالت) میں کرتا تھا مثلا صدقہ کرنا اور (غلام) آزاد کرنا اور صلہ رحمی کرنا تو کیا ان کا بھی کچھ ثواب مجھے ملے گا؟ تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم جتنی نیکیاں کر چکے ہو، ان ہی کے سبب سے تو مسلمان ہوئے جو (یعنی تمہیں ان کا ثواب ملے گا) اور تم ان سب نیکیوں کے ساتھ مسلمان ہوئے ہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 726]
