English Translation
When Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) was told that Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "Whoever follows a funeral procession will receive one Qirat of reward," Ibn Umar said: "Abu Hurayrah narrated many hadiths to us." He then asked Aishah (may Allah be pleased with her) to verify, and she confirmed: "Yes, I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say that." Ibn Umar then said: "We have indeed missed many Qirats (of reward)."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا گیا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہجو شخص جنازہ کے ہمراہ جائے اس کو ایک قیراط ثواب ملے گا تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس پر ہمیں بہت سی احادیث سناتے تھے۔ (پھر انہوں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کرایا) تو انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی تصدیق کی اور کہا کہ ہاں میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ایسا فرماتے ہوئے سنا ہے تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ پھر تو ہم نے بہت سے قیراطوں (یعنی ثواب) کا نقصان کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 670]
