English Translation
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): We were with the Prophet (peace be upon him) when the heart of a date-palm was brought to him. He said, "Among the trees there is one that resembles a Muslim..." and narrated the full hadith. In this narration, Ibn Umar added: "I was the youngest, so I remained silent."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس تھے کہ آپ کے پاس ایک کھجور کا گابھہ لایا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ درختوں میں سے ایک درخت ایسا ہے۔۔ الخ اور پوری حدیث بیان کی۔ (دیکھئیے کتاب: علم کا بیان۔۔۔ باب: امام کا اپنے ساتھیوں کی علمی آزمائش کے لیے سوال کرنا۔۔۔) اور اس روایت میں (ابن عمر رضی اللہ عنہما) نے اتنا زیادہ کہا کہ میں سب سے چھوٹا تھا اس لیے چپ رہا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 65]
