English Translation
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said: "Among the trees, there is one whose leaves do not fall, and it resembles the Muslim. Tell me which tree it is." The people began thinking of various trees. Ibn Umar said, "I thought it was the date-palm, but I was too shy to speak." The Companions said, "Tell us, O Messenger of Allah." He said: "It is the date-palm."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”درختوں میں سے ایک درخت ایسا ہے کہ اس کا پت جھڑ نہیں ہوتا اور وہ مسلمان کے مشابہ ہے، تو تم مجھے بتاؤ کہ وہ کون سا درخت ہے؟“تو لوگ جنگلی درختوں (کے خیال) میں پڑ گئے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں میرے دل میں آیا کہ وہ کھجور کا درخت ہے مگر میں (کہتے ہوئے) شرما گیا، بالآخر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ ہی ہمیں بتائیے کہ وہ کون سا درخت ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ کھجور کا درخت ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 56]
