English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) was asked about the Talbiyah: "How did you say it with the Prophet (peace be upon him)?" Anas said: "The one who said the Talbiyah was not prevented, and the one who said the Takbir was not prevented either."
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سےتلبیہ کی بابت پوچھا گیا کہ تم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ کس طرح کیا کرتے تھے؟ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تلبیہ کہنے والا تلبیہ کہہ لیتا تھا اسے منع نہ کیا جاتا اور تکبیر کہنے والا تکیبر کہہ لیتا تھا تو اسے بھی منع نہ کیا جاتا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 535]
