English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "When your women ask you for permission to go to the mosque at night, give them permission."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب رات کے وقت تم سے تمہاری عورتیں مسجد میں (نماز پڑھنے کے لیے) جانے کی اجازت مانگیں تو انھیں اجازت دے دو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 491]
