English Translation
Abu Barzah's hadith about prayer times was mentioned before. In this narration, regarding Isha, he said: "The Prophet (peace be upon him) used to dislike sleeping before Isha and talking after it."
Urdu Translation
سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ کیاوقات نماز والی حدیث قریب گزری ہے (دیکھیں پچھلی حدیث، اس میں عصر کا وقت بتایا گیا ہے) اور اس روایت میں (ابوبرزہ رضی اللہ عنہ) عشاء کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ”اور عشاء کی نماز سے پہلے سونے کو اور اس کے بعد بات کرنے کا برا جانتے تھے”(اور اس کے بعد پوری حدیث بیان کی)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 337]
