English Translation
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) said: "A man asked the Prophet (peace be upon him), who was on the minbar, about the night prayer. The Prophet said: 'The night prayer is two by two (rak'ahs). When any of you fears that dawn is approaching, he should pray one rak'ah which will make his prayer odd (witr).' Ibn Umar used to say: 'Make your last prayer of the night the Witr, for the Prophet (peace be upon him) commanded it.'"
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہایک شخص نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا اور آپ (اس وقت) منبر پر تھے کہ رات کی نماز کے بارے میں آپ کیا حکم دیتے ہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ دو دو رکعت (پڑھنی چاہیے)۔ پھر جب تم میں سے کوئی صبح (ہو جانے) کا خوف کرے تو ایک رکعت (اور) پڑھ لے، پس وہ ایک رکعت اس کے لیے جس قدر پڑھ چکا (سب کو) وتر کر دے گی۔ اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے کہ رات کو اپنی آخری نماز وتر کو بناؤ اس لیے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کا حکم دیا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 297]
