English Translation
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated the hadith about menstruation and said that she began menstruating while she was with the Prophet (peace be upon him) under a blanket — and in addition to what has been mentioned before, she said: "The Prophet (peace be upon him) used to kiss me while he was fasting."
Urdu Translation
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نےحیض کی حدیث بیان کی اور کہا کہ مجھے اس حالت میں حیض آ گیا کہ میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ چادر میں (لپٹی ہوئی) تھی (تفصیل کے لیے دیکھئیے باب: خاوند کا اپنی بیوی کی گود میں (سر رکھ کر) اس حال میں کہ وہ حائضہ ہو، قرآن کی تلاوت کرنا) یہاں اتنا زیادہ بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممجھے بوسے دیتے تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمروزہ دار ہوتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 217]
