English Translation
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Prophet (peace be upon him) would rest his blessed head in my lap while I was menstruating, and then he would recite the Quran."
Urdu Translation
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممیری گود میں (سرمبارک رکھ کر) تکیہ لگا لیتے تھے حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمقرآن مجید کی تلاوت فرماتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 206]
