English Translation
Narrated Abdullah bin Az-Zubair (may Allah be pleased with him): A delegation of riders from Banu Tamim came to the Prophet (peace be upon him). Abu Bakr said: "O Prophet of Allah! Appoint Al-Qa'qa bin Ma'bad bin Zurarah as their chief." Umar said: "No, rather appoint Al-Aqra bin Habis." Abu Bakr said: "You only want to oppose me." Umar said: "I do not intend to oppose you." They argued until their voices became loud. Then this verse was revealed: "O you who believe! Do not put yourselves before Allah and His Messenger..." the complete verse. (Al-Hujurat: 1)
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہبنی تمیم کے سوار نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا (یا نبی اللہ!) ان کا امیر قعقاء بن معبد بن زرارہ (رضی اللہ عنہ) کو بنا دیجئیے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بولے (نہیں) بلکہ اقرع بن حابس (رضی اللہ عنہ) کو امیر بنایے۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ بولے تم محض میری مخالفت کرنا چاہتے ہو (اور کوئی غرض نہیں)۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بولے کہ میری غرض تمہاری مخالفت کرنا نہیں۔ چنانچہ وہ دونوں جھگڑنے لگے یہاں تک کہ ان کی آوازیں بلند ہو گئیں، اسی دوران یہ آیت نازل ہوئی:”اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمسے آگے نہ بڑھو“پوری آیت۔ (الحجرات: 1)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1685]
