English Translation
Narrated Buraidah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) sent Ali to Khalid to collect the khums (one-fifth of the spoils). I disliked what Ali did — he took a slave girl and bathed. I said to Khalid: "Do you not see what he has done?" When we came to the Prophet, I told him the story. The Prophet said: "O Buraidah! Do you bear ill feelings against Ali?" I said: "Yes." He said: "Do not bear ill feelings against him, for his share in the khums is greater than that. (After that, Ali became most beloved to me.)"
Urdu Translation
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کے پاس خمس لینے کے لیے بھیجا اور میں نے انھیں برا سمجھا (کیونکہ انھوں نے ایک لونڈی سے صحبت کی اور) انھوں نے وہاں غسل کیا۔ میں نے سیدنا خالد رضی اللہ عنہ سے کہا کہ تم ان کو دیکھتے نہیں؟ جب ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے تو میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے یہ قصہ بیان کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے بریدہ! کیا تم علی رضی اللہ عنہ سے عداوت رکھتے ہو؟ میں نے کہا جی ہاں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تو ان سے عداوت مت رکھ کیونکہ ان کا خمس میں اس سے بھی زیادہ حصہ ہے۔ (پھر وہ میرے محبوب بن گئے)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1679]
