Narrated byAbu Bakr
English Translation
Narrated Abu Bakr (may Allah be pleased with him): I was with the Prophet (peace be upon him) in the cave (of Thawr). I raised my head and could see the feet of the polytheists. I said: "O Messenger of Allah! If any of them looks down, he will see us." The Prophet said: "O Abu Bakr, be silent! We are two, and Allah is our third."
Urdu Translation
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ غار (ثور) میں تھا کہ میں نے اپنا سر اٹھایا تو (مشرک) لوگوں کے پاؤں دیکھے تو میں نے کہا کہ یا رسول اللہ! اگر ان میں سے کسی نے اپنی نظر نیچے کی تو ہمیں دیکھ لے گا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے ابوبکر! خاموش رہ ہم دو آدمی ایسے ہیں جن کے ساتھ تیسرا (ساتھی) اللہ ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1595]
