English Translation
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): Halah bint Khuwaylid, Khadijah's sister, asked permission to enter upon the Messenger of Allah. He recognized Khadijah's manner of asking permission and was moved, saying: "O Allah, it is Halah!" Aisha said: "I became jealous and said: 'Why do you keep remembering an old Qurayshi woman whose gums were red from old age, who died long ago, and Allah has given you someone better in her place?'"
Urdu Translation
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہخدیجہ رضی اللہ عنہا کی بہن ہالہ بنت خویلد نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے (اندر آنے کی) اجازت مانگی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکو خدیجہ کا اجازت لینا یاد آیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلماس سے گھبرا گئے اور فرمایا:”اے اللہ! (کیا) یہ ہالہ ہیں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مجھے رشک آیا۔ میں نے کہا کیا آپ قریش کی ایک بوڑھی عورت کو یاد کرتے ہیں، جس کے (دانت گر کر) صرف سرخ سرخ مسوڑھے رہ گئے تھے، جو بہت پہلے فوت ہو گئی تھیں اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس کے بدل میں اس سے اچھی عورت عنایت فرمائی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1575]
