English Translation
Narrated Abu Humaid (may Allah be pleased with him) from the Prophet (peace be upon him): He said: "The best households among the Ansar are..." and narrated the full hadith that has been mentioned previously. Then Sa'd bin Ubadah said: "O Messenger of Allah, the households of the Ansar have been praised but we have been placed last." The Prophet said: "Is it not enough for you that you are among the good people?"
Urdu Translation
سیدنا ابوحمید رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بیشک انصار کے بہترین گھرانے .... پوری حدیث بیان کی جو کہ پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں۔۔۔ باب: عشر حاصل کرنے کے لیے پکنے سے پہلے کھجوروں کا اندازہ کر لینا) پھر کہا کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا کہ یا رسول اللہ! انصار کے گھرانوں کی تعریف کی گئی اور ہم آخری درجہ میں رکھے گئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تمہیں یہ کافی نہیں ہے کہ تم اچھے لوگوں میں سے ہو؟“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1561]
