English Translation
Narrated Jabir (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Do you have carpets?" I said: "We are poor people, where would we get carpets from?" He said: "But soon you will have carpets." Now when I tell my wife to remove her carpet, she says: "Did the Prophet (peace be upon him) not say 'Soon you will have carpets'?" So I remain silent."
Urdu Translation
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تمہارے پاس قالین ہیں؟“میں نے کہا (ہم غریب لوگ ہیں) ہمارے پاس قالین کہاں سے آئے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لیکن عنقریب تمہارے پاس (عمدہ) قالین ہوں گے۔“اب میں اپنی بیوی سے کہتا ہوں کہ چل اپنا قالین ہمارے پاس سے ہٹا دے تو وہ کہتی ہے کہ کیا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ نہیں فرمایا تھا:”عنقریب تمہارے پاس قالین ہوں گے۔“تو میں چپ ہو جاتا ہوں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1513]
