English Translation
Abu Juhayfah (may Allah be pleased with him) said: "I saw the Prophet (peace be upon him), and Hasan ibn Ali (may Allah be pleased with him) resembled him." When asked to describe the Prophet, he said: "He was fair-skinned, with some grey and black hair. He ordered us to prepare thirteen young she-camels for his riding."
Urdu Translation
سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمسیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے مشابہ تھے تو ان (ابوحجیفہ) سے کہا گیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی صورت بیان کرو تو انھوں نے کہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمسفید رنگ تھے، بال کچھ سفید کچھ سیاہ اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں تیرہ اونٹ دینے کا حکم دیا لیکن یہ اونٹ بھی ہم نے نہیں لیے تھے کہ آپ (نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم) کی وفات ہو گئی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1480]
