English Translation
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: It is as if I can see the Prophet (peace be upon him) now, narrating the story of one of the Prophets whose people had beaten him until he was bleeding. He wiped the blood from his face and said: "O Allah! Forgive my people, for they do not know."
Urdu Translation
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہگویا میں اس وقت نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھ رہا ہوں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمبنی اسرائیل کے پیغمبروں میں سے ایک پیغمبر کا حال بیان کر رہے تھے:”ان کی قوم کے لوگوں نے ان کو مار مار کر لہولہان کر دیا اور وہ اپنے منہ سے خون کو صاف کرتے جاتے اور (جب ہوش آتا) یہ کہتے کہ اے اللہ! میری قوم والوں کو بخش دے، کیونکہ یہ نہیں جانتے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1453]
