English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: A silk garment (jubba) was brought to the Prophet (peace be upon him) — and the Prophet used to forbid wearing silk. The people were amazed by it. The Prophet (peace be upon him) said: "By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad! The handkerchiefs of Sa'd ibn Mu'adh in Paradise are finer than this."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک جبہ سندس (ریشمی کپڑے) کا لایا گیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمریشمی کپڑے کے استعمال سے منع فرمایا کرتے تھے تو لوگ اس کو دیکھ کر تعجب کرنے لگے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قسم اس کی جس کے ہاتھ میں محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جان ہے کہ جنت میں سعد بن معاذ (رضی اللہ عنہ) کے رو مال اس سے کہیں بہتر ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1377]
