Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبَايَةُ بْنُ رِفَاعَةَ، قَالَ أَدْرَكَنِي أَبُو عَبْسٍ وَأَنَا أَذْهَبُ، إِلَى الْجُمُعَةِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنِ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ ".
English Translation
Hadrat Abayah bin Rifa'ah (upon him be mercy) says: 'Abu Abs (may Allah be well pleased with him) met me while I was going for the Jumu'ah. He said: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) state: Whoever's feet become dusty in the path of Allah, Allah will make him forbidden for the Fire.'
Urdu Translation
حضرت عبایہ بن رفاعہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: مجھے ابوعبس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آ لیا جبکہ میں جمعے کے لیے جا رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس کے دونوں پاؤں اللہ کی راہ میں غبار آلود ہوئے، اللہ تعالیٰ اسے آگ پر حرام فرما دے گا۔
