Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، قَالَ قَالَ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ دَخَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، وَمَعَهُ سِوَاكٌ يَسْتَنُّ بِهِ، فَنَظَرَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ لَهُ أَعْطِنِي هَذَا السِّوَاكَ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ. فَأَعْطَانِيهِ فَقَصَمْتُهُ ثُمَّ مَضَغْتُهُ، فَأَعْطَيْتُهُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَاسْتَنَّ بِهِ وَهْوَ مُسْتَسْنِدٌ إِلَى صَدْرِي.
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrates that (during his final illness) Hadrat Abdur-Rahman bin Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) came to them with a tooth-stick he was using. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) looked at it. I took the tooth-stick, softened it (by chewing it), and gave it to him. He cleaned his teeth with it — the best cleaning he had ever done. Shortly after that, he passed away.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ (مرض الوفات میں) حضرت عبدالرحمٰن بن حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے پاس آئے اور ان کے ہاتھ میں مسواک تھی جس سے وہ مسواک کر رہے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف دیکھا۔ میں نے مسواک لی، اسے نرم کیا (چبایا) اور آپ کو دے دی۔ آپ نے اس سے مسواک فرمائی ایسی اچھی مسواک جیسی پہلے کبھی نہیں فرمائی تھی۔ پھر اس کے تھوڑی دیر بعد آپ کا وصال ہو گیا۔
