Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ كَخَلْقِي، فَلْيَخْلُقُوا ذَرَّةً، أَوْ لِيَخْلُقُوا حَبَّةً أَوْ شَعِيرَةً ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Huraira that I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Allah said, 'Who are most unjust than those who try to create something like My creation? I challenge them to create even a smallest ant, a wheat grain or a barley grain
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: "اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اس سے بڑا ظالم کون ہے جو میری مخلوق جیسی چیز بنانے کی کوشش کرے؟ انہیں چاہیے کہ ایک چیونٹی بنا کر دکھائیں، یا ایک گیہوں کا دانہ بنائیں، یا جَو کا ایک دانہ بنا کر دکھائیں۔"
