Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سَلاَّمِ بْنِ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ جُنْدَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفَتْ قُلُوبُكُمْ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقُومُوا عَنْهُ ". قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ سَمِعَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ سَلَّامًا
English Translation
Ishaq narrated to us, he said Hadrat Abd al-Rahman bin Mahdi informed us, from Sallam bin Abi Muti', from Abu Imran al-Jawni, from Hadrat Jundub bin Abdullah (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Continue reciting the Qur'an as long as your hearts are in agreement upon it, and when you differ, then leave it (i.e., cease the discussion)." Abu Hadrat Abdullah (Imam al-Bukhari, upon him be mercy) said: Hadrat Abd al-Rahman heard this from Sallam.
Urdu Translation
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں عبدالرحمٰن بن مہدی نے خبر دی، ان سے سلام بن ابی مطیع نے، ان سے ابوعمران جونی نے اور ان سے حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "قرآن مجید پڑھتے رہو جب تک تمہارے دل اس پر متفق رہیں، اور جب اختلاف ہو جائے تو اس سے اٹھ جاؤ (یعنی بحث و مباحثہ چھوڑ دو)۔" ابوعبداللہ (امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) نے فرمایا: عبدالرحمٰن نے سلام سے سنا۔
