Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَلَى غَيْرِ مَا حَدَّثَنَاهُ الزُّهْرِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لاَ حَسَدَ إِلاَّ فِي اثْنَتَيْنِ رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالاً فَسُلِّطَ عَلَى هَلَكَتِهِ فِي الْحَقِّ، وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ الْحِكْمَةَ، فَهْوَ يَقْضِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا ".
English Translation
Hadrat Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: There is no envy except in two cases: a man whom Allah has given wealth and he spends it righteously in the path of truth, and a man whom Allah has given wisdom and he judges by it and teaches it to others.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رشک صرف دو باتوں میں جائز ہے: ایک وہ شخص جسے اللہ نے مال دیا ہو اور وہ اسے راہِ حق میں خرچ کرتا ہو، اور دوسرا وہ شخص جسے اللہ نے حکمت عطا فرمائی ہو اور وہ اس کے ذریعے فیصلے کرتا ہو اور لوگوں کو اس کی تعلیم دیتا ہو۔
