Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَا وَرَجُلاَنِ مِنْ قَوْمِي فَقَالَ أَحَدُ الرَّجُلَيْنِ أَمِّرْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ. وَقَالَ الآخَرُ مِثْلَهُ. فَقَالَ " إِنَّا لاَ نُوَلِّي هَذَا مَنْ سَأَلَهُ، وَلاَ مَنْ حَرَصَ عَلَيْهِ ".
English Translation
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I entered upon the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) along with two men of my tribe. One of them said: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Appoint us as governors. The other said the same. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: We do not assign this authority to one who asks for it, nor to one who is eager for it.'
Urdu Translation
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اپنی قوم کے دو آدمیوں کو لے کر حاضر ہوا۔ ان میں سے ایک نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں کہیں کا حاکم بنا دیجیے، اور دوسرے نے بھی یہی خواہش ظاہر کی۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم ایسے شخص کو یہ ذمہ داری نہیں سونپتے جو اسے طلب کرے، اور نہ اسے دیتے ہیں جو اس کا حریص ہو۔
