Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، وَالدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الرُّؤْيَا يُحِبُّهَا، فَإِنَّهَا مِنَ اللَّهِ، فَلْيَحْمَدِ اللَّهَ عَلَيْهَا، وَلْيُحَدِّثْ بِهَا، وَإِذَا رَأَى غَيْرَ ذَلِكَ مِمَّا يَكْرَهُ، فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَلْيَسْتَعِذْ مِنْ شَرِّهَا، وَلاَ يَذْكُرْهَا لأَحَدٍ، فَإِنَّهَا لَنْ تَضُرَّهُ "
English Translation
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrates that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declare: 'When any of you sees a dream that he likes, then it is from Allah; so let him praise Allah for it and let him narrate it to others. And when he sees something other than that which he dislikes, then it is from Satan; so let him seek refuge with Allah from its evil and let him not mention it to anyone — for it will never harm him.'
Urdu Translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جو اسے پسند ہو تو وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اس پر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرے اور دوسروں کو بتائے، اور جب اس کے سوا کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو وہ شیطان کی طرف سے ہے، اس کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے اور کسی کو نہ بتائے، کیونکہ وہ اسے ہرگز نقصان نہیں پہنچائے گا۔
