Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ ابْنَةَ النَّضْرِ، لَطَمَتْ جَارِيَةً، فَكَسَرَتْ ثَنِيَّتَهَا، فَأَتَوُا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَمَرَ بِالْقِصَاصِ.
English Translation
It is narrated by Hadrat Anas that the daughter of An-Nadr slapped a girl and broke her incisor tooth. They (the relatives of that girl), came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he gave the order of Qisas (equality in punishment)
Urdu Translation
ہم سے محمد بن عبداللہ انصاری نے بیان کیا، کہا ہم سے حمید طویل نے بیان کیا، ان سے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ نضرت کی بیٹی نے ایک لڑکی کو طمانچہ مارا تھا اور اس کے دانت ٹوٹ گئے تھے۔ لوگ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس مقدمہ لائے تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قصاص کا حکم دیا۔
