Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ، حَدَّثَنَا الْجُعَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ كَانَ الصَّاعُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مُدًّا وَثُلُثًا بِمُدِّكُمُ الْيَوْمَ فَزِيدَ فِيهِ فِي زَمَنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ.
English Translation
Hadrat 'Uthman ibn Abi Shaybah narrated to us, al-Qasim ibn Malik al-Muzani narrated to us, al-Ju'ayd ibn Hadrat 'Abd al-Rahman narrated to us, from al-Sa'ib ibn Yazid (may Allah be well pleased with him), who said: The sa' (a measure) in the time of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was one mudd and a third by your present-day mudd. Then it was increased in the time of 'Umar ibn 'Abd al-'Aziz (may Allah have mercy on him).
Urdu Translation
ہم سے حضرت عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، ہم سے قاسم بن مالک مزنی نے بیان کیا، ہم سے جعید بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا، انہوں نے سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں صاع تمہارے آج کے مُد سے ایک مُد اور ایک تہائی ہوتا تھا، پھر عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے زمانے میں اس میں اضافہ کر دیا گیا۔
