Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم مِنْ خُبْزِ بُرٍّ مَأْدُومٍ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ حَتَّى لَحِقَ بِاللَّهِ. وَقَالَ ابْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ لِعَائِشَةَ بِهَذَا.
English Translation
Muhammad ibn Yusuf narrated to us, Sufyan narrated to us, from Hadrat 'Abd al-Rahman ibn 'Abis, from his father, from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her), who said: The family of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) never ate their fill of wheat bread with condiments for three days straight, until he departed to meet Allah. And Ibn Kathir said: Sufyan informed us, Hadrat 'Abd al-Rahman narrated to us, from his father, who narrated from 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) the same.
Urdu Translation
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، ہم سے سفیان نے بیان کیا، انہوں نے عبدالرحمٰن بن عابس سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: آلِ محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے گندم کی سالن والی روٹی سے تین دن تک پیٹ نہیں بھرا، یہاں تک کہ آپ اللہ سے جا ملے۔ اور ابن کثیر نے کہا: ہمیں سفیان نے خبر دی، ہم سے عبدالرحمٰن نے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح بیان کیا۔
