Arabic (Original)
وَقَالَ عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ ثَلاَثَةً فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَبْتَلِيَهُمْ، فَبَعَثَ مَلَكًا فَأَتَى الأَبْرَصَ فَقَالَ تَقَطَّعَتْ بِي الْحِبَالُ، فَلاَ بَلاَغَ لِي إِلاَّ بِاللَّهِ، ثُمَّ بِكَ ". فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
English Translation
And 'Amr ibn 'Asim narrated, Hammam narrated to us, Ishaq ibn 'Abd Allah narrated to us, Hadrat 'Abd al-Rahman ibn Abi 'Amrah narrated to us, that Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated to him that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "Indeed, there were three men among the Children of Israel whom Allah the Exalted wished to test. So He sent an angel, who came to the leper and said: My means of travel have been cut off, and I have no support except through Allah, then through you." Then he narrated the full hadith.
Urdu Translation
اور عمرو بن عاصم نے بیان کیا، ہم سے ہمام نے بیان کیا، ہم سے اسحاق بن عبداللہ نے بیان کیا، ہم سے عبدالرحمٰن بن ابی عمرہ نے بیان کیا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان فرمایا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: "بے شک بنی اسرائیل میں تین آدمی تھے جنہیں اللہ تعالیٰ نے آزمانا چاہا۔ پس ایک فرشتہ بھیجا اور وہ کوڑھی کے پاس آیا اور کہا: (سفر میں) میرے رستے ختم ہو گئے ہیں اور مجھے اللہ کے بعد تمہارے سوا کوئی سہارا نہیں۔" پھر انہوں نے پوری حدیث بیان فرمائی۔
