Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ، وَعَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ الْكَوْثَرُ الْخَيْرُ الْكَثِيرُ الَّذِي أَعْطَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ. قَالَ أَبُو بِشْرٍ قُلْتُ لِسَعِيدٍ إِنَّ أُنَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّهُ نَهَرٌ فِي الْجَنَّةِ. فَقَالَ سَعِيدٌ النَّهَرُ الَّذِي فِي الْجَنَّةِ مِنَ الْخَيْرِ الَّذِي أَعْطَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ.
English Translation
'Amr ibn Muhammad narrated to me, Hushaym narrated to us, Abu Bishr and 'Ata' ibn al-Sa'ib informed us, from Sa'id ibn Jubayr, that Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) said: Al-Kawthar is the abundant good that Allah has given him (blessings and peace of Allah be upon him). Abu Bishr said: I said to Sa'id: People claim it is a river in Paradise. Sa'id said: The river in Paradise is part of the abundant good that Allah has given him.
Urdu Translation
مجھ سے عمرو بن محمد نے بیان کیا، ہم سے ہشیم نے بیان کیا، ہمیں ابو بشر اور عطاء بن السائب نے خبر دی، سعید بن جبیر سے، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: کوثر وہ خیرِ کثیر ہے جو اللہ نے آپ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کو عطا فرمایا ہے۔ ابو بشر نے کہا: میں نے سعید سے کہا: لوگ کہتے ہیں کہ یہ جنت میں ایک نہر ہے۔ سعید نے کہا: جنت میں جو نہر ہے وہ بھی اسی خیرِ کثیر میں سے ہے جو اللہ نے آپ کو عطا فرمایا ہے۔
