Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ، وَمَنْ كَرِهَ لِقَاءَ اللَّهِ كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ ".
English Translation
Muhammad ibn al-'Ala' narrated to me, Abu Hadrat Usamah narrated to us, from Burayd, from Abu Burdah, from Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever loves to meet Allah, Allah loves to meet him; and whoever dislikes meeting Allah, Allah dislikes meeting him."
Urdu Translation
مجھ سے محمد بن العلاء نے بیان کیا، ہم سے ابو اسامہ نے بیان کیا، برید سے، ابو بردہ سے، حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے اللہ کی ملاقات کو پسند کیا اللہ نے بھی اس کی ملاقات پسند فرمائی اور جس نے اللہ کی ملاقات کو ناپسند کیا اللہ نے بھی اس کی ملاقات ناپسند فرمائی۔"
