Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، سَمِعَ أَبَا حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ يَضْمَنْ لِي مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ أَضْمَنْ لَهُ الْجَنَّةَ ".
English Translation
Muhammad ibn Abi Bakr al-Muqaddami narrated to us, 'Umar ibn Hadrat 'Ali narrated to us, he heard Abu Hazim, from Hadrat Sahl ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever guarantees for me what is between his two jaws (his tongue) and what is between his two legs (his private parts), I guarantee Paradise for him."
Urdu Translation
ہم سے محمد بن ابی بکر المقدمی نے بیان کیا، ہم سے عمر بن علی نے بیان کیا، انہوں نے ابو حازم سے سنا، انہوں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو شخص میرے لیے اپنے دونوں جبڑوں کے درمیان کی چیز (زبان) کی اور اپنی دونوں ٹانگوں کے درمیان کی چیز (شرمگاہ) کی ضمانت دے، میں اس کے لیے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔"
