Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَنَّهَا قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَىُّ الأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ قَالَ " أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ ". وَقَالَ " اكْلَفُوا مِنَ الأَعْمَالِ مَا تُطِيقُونَ ".
English Translation
Narrated Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha (may Allah be well pleased with her): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked, "Which deed is most beloved to Allah?" He stated, "That which is done consistently, even if it is small." And he stated, "Take up only such deeds as you can bear.""
Urdu Translation
مجھ سے محمد بن عرعرہ نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے سعد بن ابراہیم نے، ان سے حضرت ابوسلمہ نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا عمل اللہ کو سب سے پسندیدہ ہے؟ ارشاد فرمایا: جو ہمیشہ کیا جائے اگرچہ تھوڑا ہو۔ اور ارشاد فرمایا: اتنا ہی عمل کرو جتنا تم برداشت کر سکو۔
